ایم ایس ایم تحصیل چکوال کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل چکوال کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں ایم ایس ایم کی ورکنگ پلان کو ڈسکس کیا گیا۔ اجلاس میں قاضی احسن صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب اور ملک ارسلان مصطفوی نائب صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ