ایم ایس ایم یونٹ ملتان خورد تلہ گنگ (چکوال) کا مشاورتی اجلاس

ایم ایس ایم یونٹ ملتان خورد تلہ گنگ (چکوال) کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس کی صدارت مدثر حیات ضلعی صدر ایم ایس ایم چکوال بی (تلہ گنگ) نے کی۔ جس میں قاضی احسن صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب اور محمد ارسلان مصطفوی نائب صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ