ایم ایس ایم ڈھڈیال آزاد کشمیر کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ڈھڈیال آزاد کشمیر کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں میر احسن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر فیضان کو صدر کی اور محمد نعیم کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ