مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بہاولپور کی فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شاہدرہ بہاولپور کے زیراہتمام فکر امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں محمد عمران یوسف صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر علامہ احمد حسن فاروقی منہاجین نے خصوصی خطاب کیا۔ پروگرام میں طلباء نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تبصرہ