مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور کی تنظیم سازی
15 ستمبر 2018ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ لاہور کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں محمد یونس
نوشاہی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اورمحمد اخلاق صدر ایم ایس ایم لاہور
نے شرکت کی۔ اجلاس میں احسن کو صدر کی ذمہ داری دی گئی۔
تبصرہ