ایم ایس ایم راولپنڈی کے پی پی حلقہ جات کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے پی پی حلقہ جات کا اجلاس ہوا، جس میں میاں انصر محمود مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم اور قاضی احسن صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے شرکت  کی۔ اجلاس میں راولپنڈی کے تمام پی پی حلقہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی اور لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔

تبصرہ