ایم ایس ایم فیصل آباد پی پی 64 کا ماہانہ اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 64 فیصل آباد کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں حافظ فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور آصف عزیز صدر ایم ایس ایم فیصل آباد ڈویژن نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب حافظ فرحان عزیز نے آئندہ کی ورکنگ پر خصوصی بریفنگ دی۔

تبصرہ