مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 66 کا اہم تنظیمی اجلاس
18 ستمبر 2018ء
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 66 کا اہم تنظیمی
اجلاس ہوا، جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور آصف عزیز صدر ایم
ایس ایم فیصل آباد ڈویژن نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع فرحان عزیز نے ایم ایس
ایم کی آئندہ کی حکمت عملی پر طلبہ کو بریفنگ دی۔
تبصرہ