گورنمنٹ ڈگری کالج چڑھوئی آزاد کشمیر میں میر احسن کی طلباء سے ملاقات

گورنمنٹ ڈگری کالج چڑھوئی آزاد کشمیر میں میر احسن ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے کالج کےطلبہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے طلبہ کو ایم ایس ایم میں شمولیت کی دعوت دی اور ایم ایس ایم کا پیغام بھی پہنچایا۔ یہاں طلبہ نے ایم ایس ایم میں شمولیت کا اعلان کیا۔

تبصرہ