ہری پور: ایم ایس ایم خانپور کے زیراہتمام مقابلہ حسن نعت و تقریری مقابلہ جات

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور ہری پور کے زیراہتمام منہاج القرآن ترناوہ اسلامک سنٹر ترناوہ میں حسن نعت اور تقریری مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں میر احسن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صاحبزادہ وقاص اور چوہدری معیز صدر ایم ایس ایم ہری پور نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ