مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور ہری پور ہزارہ کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ خانپور ہری پور ہزارہ کی تنظیم نو کے سلسلے میں میٹنگ ہوئی۔ جس میں میر احسن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر صاحبزادہ وقاص سیکرٹری انفارمیشن ایم ایس ایم ہزارہ اور چوہدری معیز صدر ایم ایس ایم ہری پور نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں وقاص احمد کو صدر ایم ایس ایم خانپور کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ