مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیرِاہتمام ذکر حسین علیہ السلام کانفرنس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لودھراں کے زیرِاہتمام ضلعی جنرل سیکرٹری محمد کلیم اللہ سنبل کے گھر ’’ذکرِ حسین علیہ السلام کانفرنس‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں محمد کاشف جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم جنوبی پنجاب اور ضلعی صدر تحریک منہاج القرآن لودھراں چودھری عبدالغفار سنبل نے خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں لوگوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔

تبصرہ