مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل پھالیہ کا اہم اجلاس ہوا۔جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نےخصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر فصیح اللہ تارڑ صدر ایم ایس ایم منڈی بہاوالدین نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ابو ہریرہ کو صدر اور محمد ارسلان کو جنرل سییکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ