ایم ایس ایم تحصیل احمد پور سیال کی تنظیم نو

ایم ایس ایم تحصیل احمد پور سیال کا تنظیم نو کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں مشاورت سے خضر حیات کو صدر اور محمد ارسلان کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔ اجلاس میں نو منتخب ذمہ داران کو مبارکباد بھی دی گئی۔

تبصرہ