ایم ایس ایم کنگز کالج ساہیوال کے زیراہتمام حلقہ درود

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کنگز کالج ساہیوال کے زیراہتمام حلقہ درود کی محفل 27 نومبر 2018ء کو ہوئی۔ پروگرام میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب اور فہد سردار جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ