مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ یونیورسٹی آف پونچھ آزاد کشمیر کی تنظیم نو

ایم ایس ایم یونیورسٹی آف پونچھ آزاد کشمیر کی تنظیم نو کا اجلاس ہوا، جس میں میر احسن مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سیشن 2019 تا 2020 کے لیے محمد بلال کو صدر اور عبدالباسط کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ