مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کھپرو کے زیراہتمام تربیتی نشست

ایم ایس ایم کھپرو

مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کھپرو کے زیراہتمام ایک تربیتی نشست منعقد ہوئی، جس میں علی قریشی صدر مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ سندھ نے خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے مصطفوی اسٹوڈنٹ موومنٹ کے اغراض و مقاصد سے کارکنوں کو آگاہ کیا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ قومی جی ڈی پی میں سے تعلیم پر 5 فیصد خرچ کیا جائے۔

اس موقع پر کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن بے نظیر آباد ڈویژن عبدالستار چوہان، امیر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاہد علی شاہ، صدر تحریک منہاج القرآن کھپرو شوکت علی خان قائم خانی، ناظم دعوت کھپرو علامہ احمد رضا منہاجین، صدر ایم ایس ایم کھپرو طلحہ چوہان، نائب صدر ایم ایس ایم کھپرو عادل کبر، جنرل سیکریٹری ایم ایس ایم کھپرو فیاض کبر اور رفقا و کارکنان نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔

ایم ایس ایم کھپرو

ایم ایس ایم کھپرو

ایم ایس ایم کھپرو

تبصرہ