مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شور کوٹ کا تنظیمی اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل شور کوٹ کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں جاوید خان ضلعی صدر ایم ایس ایم جھنگ بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

تبصرہ