گورنمنٹ ڈگری کالج شکرگڑھ میں ایم ایس ایم کا ممبرشپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ شکرگڑھ کے زیرِاہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج شکرگڑھ کے باہر ممبرشپ کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں طلباء کی بڑی تعداد نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر شکرگڑھ کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ