ایم ایس ایم لاہور کا گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار میں ممبر شپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار لاہور میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر سید فراز ہاشمی سوشل میڈیا ہیڈ ایم ایس ایم پاکستان نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور زون، بلال بٹ ضلعی صدر ایم ایس ایم لاہور 3 اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ