گورنمنٹ ڈگری کالج جہلم میں ایم ایس ایم کا ممبرشپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جہلم کے زیرِاہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج جہلم میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا، جس میں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر میاں انصرمحمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر محمد سنان اقبال صدر ایم ایس ایم جہلم اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ