مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی ایگزیکٹو کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کی ایگزیکٹو کا ماہانہ اجلاس اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور کی صدارت میں مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور کی تمام پی پی حلقہ جات کے صدور نے شرکت کی۔ اس موقع پر چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔

تبصرہ