مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع سیالکوٹ کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ضلع سیالکوٹ کا بقیہ سیشن 2019-20 کی تنظیم نو کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ناظم صابر کو صدر اور برادر محمد عمران کو جنرل سیکرٹری کی ذمہ داری تفویض کی گئی۔

تبصرہ