گورنمنٹ ڈگری کالج سمندری میں ایم ایس ایم کا ممبر شپ کیمپ‎

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل سمندری فیصل آباد کے زیرِاہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج سمندری میں ممبرشپ کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں کثیر تعداد میں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر محمد وقار ضلعی صدر ایم ایس ایم سمندری اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ