مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کا اصغر مال کالج کے باہر ممبر شپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کے زیرِاہتمام اصغر مال کالج کے باہر ممبر شپ کیمپ لگایا گیا، جس کے نتیجے میں کثیر تعداد میں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب، حافظ محمد زبیر جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے کیمپ کا دورہ کیا۔ آخر میں محمد حسنین ارشد صدر ایم ایس ایم راولپنڈی اور ان کی ٹیم کو کامیاب کیمپ انعقاد پر مبارک باد دی۔

تبصرہ