چوہدری عرفان یوسف کی ’’شاہ عبداللطیف بھٹائی ڈے‘‘ پر منعقدہ سکول تقریب میں شرکت

مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان چوہدری عرفان یوسف نے ڈگری سندھ میں مقامی سکول کے زیراہتمام شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر شاہ لطیف ڈے کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے طلباء کو ایم ایس ایم کے حوالے سے تعارفی بریفنگ بھی دی۔

تبصرہ