ایم ایس ایم گوجرانوالہ کا پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں ممبر شپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرانوالہ کے زیراہتمام پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں کثیرتعداد میں طلبہ نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان اور آصف علی چیمہ نائب صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کیمپ کا دورہ کیا اور کیمپ کے شاندارانعقاد پر ایم ایس ایم گوجرانوالہ کی پوری ٹیم کو مبارک باد بھی دی۔

تبصرہ