گورنمنٹ ڈگری کالج وہاڑی میں ایم ایس ایم کا ممبر شپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ وہاڑی کے زیراہتمام گورنمنٹ ڈگری کالج وہاڑی میں طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں سینکڑوں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر علی عمران جٹ ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر چوہدری ثقلین محمود ضلعی صدر ایم ایس ایم وہاڑی اور ان کی پوری ٹیم کو ڈھیروں مبارک باد دی۔

تبصرہ