ایم ایس ایم ماتلی سندھ کے زیراہتمام ’’امید سحر‘‘ طلبہ کنونشن

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ماتلی سندھ کے زیراہتمام ایم ایس ایم کے پچیسویں یوم تاسیس کے سلسلہ میں امید سحر طلبہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں قائد طلبہ چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان اور علی قریشی صدر ایم ایس ایم سندھ نے بھی خصوصی شرکت کی۔

پروگرام میں سوشل میڈیا ہیڈ ایم ایس ایم سندھ محمد مٹھل انصاری بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر کامیاب پروگرام کے انعقاد پر محمد منان عباسی صدر ایم ایس ایم سندھ اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد بھی دی گئی۔

تبصرہ