مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مریدکے کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ مرید کا اجلاس ہوا، جس میں چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور بھی موجود تھے۔ اجلاس میں شرکاء کو کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن یکم دسمبر بروز اتوار صبح 11 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور کے حواسے بریفنگ دی گئی۔ صدر ایم ایس ایم مرید کے نے کہا کہ ان شاءاللہ سینکڑوں طلبہ کا قافلہ مرید کے سے قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کرے گا۔

تبصرہ