ایم ایس ایم جامعہ پونچھ راولاکوٹ کشمیر کے زیراہتمام محفل میلاد

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ جامعہ پونچھ راولاکوٹ کشمیر کے زیراہتمام غازی ملت ہاسٹل میں ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا۔ محفل میں جامعہ کے طلباء بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔

اس موقع پر خصوصی شرکت عبد الباسط جنرل سیکرٹری ایم ایس ایم جامعہ پونچھ اور سابق نائب صدر ایم ایس ایم جامعہ پونچھ نے بھی شرکت کی۔ محفل کے اختتام پر ضیافت میلاد کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔

تبصرہ