ایم ایس ایم کھڈیاں کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل کھڈیاں ضلع قصور کے ذمہ داران کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں چوہدری ضلج انقلابی سیکرٹری جنرل ایم ایس ایم پاکستان نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں اخلاق حسین صدر ایم ایس ایم لاہور اور محسن اقبال صدر ایم ایس ایم قصور بھی موجود تھے۔

اجلاس میں کل پاکستان قومی طلبہ کنونشن کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر تحصیل کھڈیاں کے ذمہ داران نے عزم کیا کہ ان شاءاللہ تحصیل بھر سے سینکڑوں طلبہ قومی طلبہ کنونشن میں شرکت کریں گے۔

تبصرہ