ایم ایس ایم پی پی 169 فیصل آباد کی تنظیم نو

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 169 فیصل آباد کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر محمد حمزہ کو صدر کی ذمہ داری دی گئی۔

تبصرہ