مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سیالکوٹ کے زیراہتمام طلباء رابطہ مہم

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سیالکوٹ کے زیراہتمام یونیورسٹی آف سیالکوٹ میں طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں کثیر تعداد میں طلبا نے ایم ایس ایم کی دعوت کو قبول کیا اور ایم ایس ایم کی ممبرشپ حاصل کی۔

اس موقع پر ڈاکٹر ناظم صابر ضلعی صدر ایم ایس ایم سیالکوٹ نے ضلعی ٹیم کے ہمراہ کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر ایم ایس ایم تحصیل سیالکوٹ کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی۔

تبصرہ