گورنمنٹ کامرس کالج روجھان میں ایم ایس ایم کے طلباء کی نشست

صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب عمران بھٹی کی گورنمنٹ کامرس کالج روجھان میں طلباء کے ساتھ ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب نے طلباء کو ایم ایس ایم میں شمولیت کی دعوت دی۔ طلباء نے ایم ایس ایم کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے ایم ایس ایم کی ممبرشپ بھی حاصل کی۔

تبصرہ