مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرانوالہ کی ایگزیکٹو کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ گوجرانوالہ کی ایگزیکٹو کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں خصوصی شرکت آصف علی چیمہ نائب صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کی۔

اس موقع پر 3 نومبر کوگوجرانوالہ میں منعقدہ ورکر کنونشن کے حوالے سے پلاننگ کی گئی۔ ورکرز کنونشن میں چوہدری عرفان یوسف مرکزی صدر ایم ایس ایم پاکستان خصوصی شرکت کریں گے۔

تبصرہ