گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فیصل آباد میں ایم ایس ایم کا ممبر شپ کیمپ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ فیصل آباد کے زیراہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فیصل آباد میں طلبہ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں کثیرتعداد میں طلبہ نے ایم ایس ایم کی ممبرشپ لی۔ اس موقع پر فرحان عزیز صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے کیمپ کا دورہ کیا اور کامیاب کیمپ کے انعقاد پر آصف عزیز صدر ایم ایس ایم فیصل آباد اور ان کی ٹیم کو مبارک باد دی۔

تبصرہ