مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ کراچی کا اجلاس

مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ کراچی کا اجلاس ہوا، جس میں وسیم اختر نائب صدر مصطفوی سٹوڈنٹس مومنٹ پاکستان اور مرزا جنید علی ناظم تحریک منہاج القران کراچی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر نثار احمد صدر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کراچی بھی موجود تھے۔ اجلاس میں ذمہ داران کو بہترین کارکردگی کی بنا پر سرٹیفیکٹ اور شیلڈز دئی گئیں۔

تبصرہ