مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سندھ کے صدر کا بخشاپور کا دورہ

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ سندھ کے صدر علی قریشی نے بخشاپور (سندھ) کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مصطفوی سٹوڈںٹس موومنٹ بخشاپور کے ذمہ داران کے ساتھ ملاقات کی۔ ایم ایس ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل صدام کھوسو بھی ان کے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں تنظیمی امور، ایم ایس ایم کے یوم تاسیس کی منصوبہ بندی اور سندھ حقوق طلبہ مارچ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

تبصرہ