ایم ایس ایم بھکر کے زیراہتمام کستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی ریلی

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بھکر کےزیراہتمام تاجدار کائنات رسالت مآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ناموس کے تحفظ، دفاع اور فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت اسامہ مشتاق ناظم ایم ایس ایم تحصیل بھکر نے کی۔ اس موقع پر طلباء کی بڑی تعداد ریلی میں شریک ہوئی اور انہوں نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف کے احتجاج کیا۔

تبصرہ