مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کمالیہ کے زیراہتمام گورنمنٹ کالج کمالیہ کے باہر طلباء رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سردار فہد مصطفوی صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے رابطہ مہم کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے طلباء کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا تعارف پیش کیا اور یہاں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبر شپ لی۔
تبصرہ