ایم ایس ایم کمالیہ کا طلباء کے لیے ممبر شپ کیمپ کا انعقاد

msm membership camp

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کمالیہ کے زیراہتمام گورنمنٹ کالج کمالیہ کے باہر طلباء رابطہ مہم کے سلسلہ میں ممبرشپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سردار فہد مصطفوی صدر ایم ایس ایم سنٹرل پنجاب نے رابطہ مہم کیمپ میں خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے طلباء کو مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کا تعارف پیش کیا اور یہاں طلباء نے ایم ایس ایم کی ممبر شپ لی۔

msm membership camp

تبصرہ