مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کا ماہانہ تنظیمی اجلاس

msm meeting

مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی کا ماہانہ تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع راولپنڈی کی تمام تحصیلات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر آئندہ کی ورکنگ کو بہتر کرنے کے لیے مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں حافظ محمد زبیر ناظم ایم ایس ایم شمالی پنجاب، محمد حسنین ارشد صدر ایم ایس ایم ضلع راولپنڈی اور تاشفین شہروز ناظم ایم ایس ایم راولپنڈی بھی موجود تھے۔

msm meeting

تبصرہ