ایم ایس ایم فاضل پور کے تنظیمی عہدیداروں کی نشست

msm fazilpur

ایم ایس ایم جنوبی پنجاب کے صدر عمران بھٹی نے ایم ایس ایم فاضل پور کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کے ورکنگ پلان پر بریفنگ دی اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بتایا۔ ملاقات میں راشد مصطفوی ناظم ایم ایس ایم جنوبی پنجاب بھی موجود تھے۔

تبصرہ