ایم ایس ایم چوک اعظم لیہ کی تنظیم نو

ایم ایس ایم چوک اعظم لیہ کے ذمہ داران کا اجلاس ہوا، جس میں صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب عمران بھٹی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ایم ایس ایم چوک اعظم تنظیم کی تنظیم نو کی گئی۔ اس موقع پر علی رضا کو صدر ایم ایس ایم چوک اعظم لیہ اور عمران کو جنرل سیکریٹری مقرر کیا گیا۔

تبصرہ