ایم ایس ایم ٹنڈو آدم سندھ کے ذمہ داران کی نشست

ایم ایس ایم سندھ کے صدر علی قریشی نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ ٹنڈو آدم سندھ کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر یاسر کھوسو نائب صدر ایم ایس ایم سندھ اور مبشر علی صدر ایم ایس ایم ٹنڈو آدم بھی موجود تھے۔ انہوں نے ملاقات میں ایم ایس ایم کی آئندہ کی ورکنگ بارے بریفنگ دی۔

msm sindh

تبصرہ