ایم ایس ایم واہ کینٹ کے عہدیداروں کی نشست

میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب کی مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ واہ کینٹ کے ذمہ داران کے ساتھ نشست ہوئی۔ نشست میں ایم ایس ایم واہ کینٹ کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایم ایس ایم کی نئی رفاقت سازی اور کام میں مزید تیزی لانے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

تبصرہ