ایم ایس ایم راولپنڈی کے عہدیداروں کی نشست

میاں انصر محمود صدر ایم ایس ایم شمالی پنجاب نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ پی پی 12 راولپنڈی کے ذمہ داران کے ساتھ ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے ایم ایس ایم کی ورکنگ کو مزید تیز کرنے اور دعوتی سرگرمیوں بارے بریفنگ دی۔

msm meeting

msm meeting

تبصرہ