ایم ایس ایم کراچی بن قاسم ٹاؤن کراچی کا اجلاس

msm karachi

ایم ایس ایم کراچی بن قاسم ٹاؤن کراچی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر ایم ایس ایم چوہدری عرفان یوسف نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں نثار احمد صدر ایم ایس ایم کراچی اور حافظ عرفان ناظم ایم ایس ایم کراچی بھی شریک ہوئے۔ چوہدری عرفان یوسف نے مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ بن قاسم ٹاؤن کراچی کے ذمہ داران کو ورکنگ بارے بریفنگ دی۔

msm karachi

تبصرہ