مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی و زونل عہدیداران کے لیے تربیتی ورکشاپ

msm workshop

مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی و زونل عہدیداران کے لیے تربیتی ورکشاپ مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد کی گئی۔ ورکشاپ میں ایم ایس ایم کے تمام مرکزی اور زونل سطح کے عہدیداران و ذمہ داران نے شرکت کی۔ مرکزی ناظمِ تربیت علامہ غلام مرتضی علوی اور نائب ناظم تربیت علامہ محمد منہاج الدین قادری نے ورکشاپ میں شرکت کی اور لیکچر دیا۔

msm workshop

msm workshop

تبصرہ